Al-Risala · February 1983

حقیقت کی تلاش

Al-Risala, February 1983, pp. 5–7

By Maulana Wahiduddin Khan

مولانا وحید الدین خاں جمعیۃ بلڈنگ ٭ قاسم جان اسٹریٹ ٭ دہلی ۶

مطبوعات اسلامی مرکز سال اشاعت ۱۹۸۳ قیمت تین روپے ناشر مکتبہ الرسالہ قاسم جان اسٹریٹ دہلی ۶ آفست پرنٹرز دلی 6

مسلہ یونیورسٹی علی گڑھ کی اسٹوڈنٹس رزیڈنسی کاہابٹہ پر ہتا کو ہمیشہ اپنی ترقی کا راز سمجھا گیا ہے۔

مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کی اسٹوڈنٹس یونین کی طرف سے ستمبر ۱۹۵۸ میں اسلامی تقریروں کا ایک ہفتہ منایا گیا جس میں مختلف علماء اور مفکرین نے اسلام کے مختلف پہلوؤں پر تقریریں کیں۔ اس سلسلہ کا عنوان تھا ــــــــــــ سلسله تقارير اسلام:

اس موقع پر راقم الحروف نے ۶؍ ستمبر ۱۹۵۸ء کو یونیورسٹی کے یونین ہال میں ایک تقریر کی ۔ بعد کو اردو میں " حقیقت کی تلاش " اور عربی میں " الفحص عن الحق کے نام سے شائع ہوئی ۔ زیر نظر کتاب اسی تقریر کا نظر ثانی کیا ہوا ایڈیشن ہے ۔

مکتبہ الرسالہ کی طرف سے جو کتابیں شائع ہوئی ہیں ، ان میں سے کچھ علمی اسلوب میں ہیں اور کچھ سادہ اسلوب میں ۔ زیر نظر کتاب سادہ اسلوب والی کتابوں کی فہرست میں ایک اضافہ ہے ۔ اس کو اسلام کے عمومی تعارف کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Printed page