Al-Risala · March 1984

الزام تراشی کی کوئی حد نہیں

Al-Risala, March 1984, p. 47

By Maulana Wahiduddin Khan

عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ غزوہ حنین میں جو اموال غنیمت حاصل ہوئے تھے جب ان کی تقسیم ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ اشراف عرب کو باقی لوگوں پر ترجیح دی اور ان کو نسبتاً زیادہ ایک مسلمان نے یہ دیکھ کر کہا کہ خدا کی قسم، یہ ایک ایسی تقسیم ہے جس میں نہ عدل کیا گیا ہے اور نہ اس میں اللہ کی رضا چاہی گئی ہے (و الله هذه قسمة ما عدل فيها، وما أريد فيها وجه الله )

Printed page