Al-Risala · March 1984

جس کی شرارت کا اثر اس کے بعد بھی باقی رہے

Al-Risala, March 1984, pp. 47–37

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک حکیم کا قول ہے کہ برکت اس کے لئے ہے کہ جب وہ مراتو اس کے ساتھ اس کے گناہ بھی مر گئے۔ اس کے لئے ہے کہ جب وہ مرے تو اس کے بعد اس کے گناہ باقی رہیں (طوبیٰ لمن اذا ماتت مات معه ذنوبه وويل لمن يموت وذنوبه باقية بعده)

بول چال بند کرنا جائز نہیں عن عطاء بن يزيد الليثي ثم الجندعي ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: لا يحل رسول اللہ نے فرمایا: کسی شخص کے لئے جائز نہیں لاحد ان يهجر اخاه فوق ثلاث ليال۔ کہ وہ اپنے بھائی کو تین رات سے زیادہ چھوڑے رکھے يلتقيان فيعرض هذا ويصد هذا ۔ وخيرهما دونوں ایک دوسرے سے ملیں مگر وہ اس سے اعراض کرے الذي يبدأ بالسلام (اخرجه البخاري) اور یہ اس سے اعراض کرے ۔ اور ان دونوں میں

سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے ۔

Printed page