Al-Risala · January 1984
اسلام کا تعارف
Al-Risala, January 1984, p. 35
By Maulana Wahiduddin Khan
کائنات کا ایک خدا ہے جو اس کا خالق اور مالک ہے۔ خدا نے ایک خاص سکیم کے تحت ہم کو پیدا کیا ہے جس کا علم وہ اپنے مخصوص اور منتخب بندوں کے ذریعہ ہم تک بھیجتا ہے جن کو ہم رسول کہتے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس سلسلے کے آخری رسول ہیں اور اب تمام دنیا کو آپ کی پیروی کرنی جو شخص آپ کی دعوت کو پاتے اور پھر اس کو قبول نہ کرے۔ وہ صرف آپ ہی کا انکار نہیں کرتا بلکہ در حقیقت خدا کے تمام نبیوں کا انکار کر دیتا ہے۔ ایسا شخص خدا کا وفادار نہیں۔ بلکہ اس کا اور خدا کی رحمتوں میں اس کا کوئی حصہ نہیں ہے۔
جس کی مجھے اس مضمون میں تشریح کرنی ہے۔