Al-Risala · October 1984

نفاذ شریعت

Al-Risala, October 1984, p. 26

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلام کا شرعی قانون آج اگر چہ کہیں پوری طرح نافذ نہیں۔ تاہم اگر کہیں وہ جزئی طور پر بھی نافذ ہے تو اس کے نتائج بتاتے ہیں کہ وہ انسانی سماج کے لئے رحمت ہے۔ اس کی ایک مثال موجودہ زمانہ میں سعودی عرب ہے، جہاں اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق جرائم کی تعداد تمام دنیا میں سب سے کم ہے۔ اس کی واحد وجہ یہ ہے کہ وہاں کی عدالتوں میں شرعی قانون نافذ ہے۔

تاہم مسلمانوں کا جدید طبقہ اس سلسلہ میں کچھ شبہات وارد کرتا ہے۔ یہ شبہات خاص طور پر دو قسم کے ہیں:

شریعت میں اختلافات ہیں، پھر اس کو عملاً نافذ کرنے کی صورت کیا ہوگی زمانہ بدل گیا ہے، اس لئے شرعی قانون آج کے لئے مفید نہیں مسلم رہنماؤں کی ایک عالمی کانفرنس میں یہ مسئلہ زیر بحث آیا کہ مسلم ممالک میں شریعت اسلامی کا نفاذ کیا جائے تو ایک اعلی تعلیم یافتہ مسلمان نے کہا :

امي شرعية نطبق - هل نطبق مذاهب الامام ہم کس شریعت کو نافذ کریں گے ۔ کیا امام احمد احمد او مذاهب الشافعي او مذاهب مالك او کا مذہب یا امام شافعی کا مذہب یا امام ابو حنیفہ کا

Printed page