Al-Risala · October 1984
اسٹیٹس کو (حالت موجودہ) میں چینج (تغیر) تو ہوگا
Al-Risala, October 1984, p. 41
By Maulana Wahiduddin Khan
۱۹۶۷ء کے الیکشن کے نتیجہ میں اسٹیٹس کو میں چینج ہوا مگر اس کا مطلب صرف یہ تھاکہ کا نگریسی عناصر کی جگہ جن سنگھی عناصر حکومت میں غالب آگئے۔ "نئی دنیا کی دریافت" نئی سیاسی خندق میں گرنے کے ہم معنی بن گئی۔ نادانی کی یہی وہ قسم ہے جس کے بارہ میں انگریزی کی یہ کہاوت بنی ہے کہ بیوقوف لوگ وہاں جاگتے ہیں جہاں فرشتے قدم رکھنے سے گھبراتے ہیں ؛