انگریزی الرساله
Al-Risala, October 1984, pp. 45–46
By Maulana Wahiduddin Khan
الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن پابندی سے ہر ماہ نکل رہا ہے۔ زبان و بیان ہر لحاظ سے بفضلہ تعالیٰ وہ ایک معیاری پرچہ ہے۔ ایک امریکی نومسلم جو انگریزی الرسالہ شروع سے پڑھ رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ الرسالہ مجھ کو بہت پسند ہے۔ وہ مسلم دنیا کا واحد انگریزی رسالہ ہے جو خالص دعوتی اور تعمیری انداز میں نکلتا ہے۔ میں الرسالہ کو بہت شوق سے پڑھتا ہوں۔
الرسالہ خالص دعوتی مقصد سے نکالا گیا ہے اور دعوت پوری امت کی مشترک ذمہ داری ہے۔ اعتبار سے الرسالہ (انگریزی) کسی خاص ادارہ کا پرچہ نہیں وہ پوری امت کا پرچہ ہے۔ اس کا تعاون کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے۔ الرسالہ (انگریزی) کے سلسلے میں آپ اپنی ذمہ داری کو اس طرح پورا کر سکتے ہیں کہ :
اس کے خریدار بنائیں اور ایجنسی قائم کریں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔ اس کے لئے مالی تعاون کریں تاکہ اس کا خسارہ پورا کیا جاسکے۔
نوٹ: انگریزی الرسالہ کی خریداری اور ایجنسی کے شرائط وہی ہیں جو اردو الرسالہ کے ہیں۔ علاقائی زبانوں میں کتابیں
دینی تعلیم تلگو)
29 حایت نگر - حیدر آباد پتہ : اسلامی سنٹر ،
منزل کی طرف 1050 رویوار پیٹھ پتہ : فٹ ویل سیٹ سنٹر
بسم الله الرحمنِ الرحيمُ وزارتِ امورِ مذہبیہ تاریخ ۱۲، ربیع الاول وَمَا اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِيْنَ قومی سیرت کانفرنس وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان م نمبر (1) وس آر آر / 83