Al-Risala · October 1984

شماره ۹۷

Al-Risala, October 1984, p. 12

By Maulana Wahiduddin Khan

قرآن پاک کے شمار ثق سورۃ فاتحہ - سورۃ توبہ ؀ اس زبان میں لکھی گئی آزادی کی تحریک تذکیر القرآن ایسی دعوت قرآن کی بے شمار تفاسیر ہر زبان میں سی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔

دوراں میں لاتعداد هدیہ مجلد : پچاس روپے ۲۹ - نظام الدین ، ویسٹ ، نئی دہلی - ۱۳ اتمام اندیشه رینک اس میں ہوہا ہے

Printed page