Al-Risala · November 1984

زندگی کا انجام

Al-Risala, November 1984, p. 14

By Maulana Wahiduddin Khan

ماستی وینکا ٹیشا آئنگر (94 سال، کنٹر زبان کے مشہور مصنف ہیں۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد وہ میور سول سروس میں شامل ہوئے۔ اپنی اعلیٰ خدمات کی بنا پر انھیں ریاست میسور کا وزیر ہونا چاہئے تھا۔ مگر ان کے ساتھ نا انصافی کی گئی۔ چنانچہ وہ بد دل ہوکر وقت سے پہلے ریٹائر

ملازمت سے الگ ہو کر انہوں نے کہانیاں اور ناول لکھنا شروع کیا۔ میں انھیں غیر معمولی شہرت حاصل ہوئی ۔ آج وہ تقریباً ڈیڑھ سو کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی کتاب و بیرار اجیندر پر حکومت ہند نے ان کو گیان پیٹھ کا خطاب اور ڈیڑھ لاکھ روپیہ بطور انعام دیا ہے۔

مسٹر وی سری دھر موصوف سے ملے او ر ان سے ایک انٹروڈیو(ٹائمز آف انڈیا ۱۲ اگست ۱۹۸۴) لیا۔ مسٹر ماستی اگر چہ اپنی تمام کتابوں کو ادبی شاہکار سمجھتے ہیں۔ مگر حکومت کے اعلیٰ انعام پر وہ خوش نہ ہوسکے۔ انھوں نے کہا:

Printed page