Al-Risala · November 1984

Defect and be a minister

Al-Risala, November 1984, p. 15

By Maulana Wahiduddin Khan

اس قسم کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے اخبار مذکور کا نامہ نگار لکھتا ہے کہ مسٹر بھاسکر را ؤ31 دن تک وزیرِ اعلیٰ ر ہے۔ اس غیر یقینی مدت میں انھوں نے اس طرح عمل کیا گویا کہ وہ اس عہدہ پر ایک سو سال تک رہنے کے لئے آئے تھے:

During his 31-day uncertain career as chief minister, Mr Bhaskara Rao behaved and acted as if he had come to stay for a hundred year. یہی ہر آدمی کا حال ہے۔ موجودہ دنیا میں ہر آدمی صرف ۳۰ دن" کے لئے آیا ہے۔ اس طرح رہتا ہے جیسے کہ وہ ”سو سال“ سے پہلے یہاں سے جانے والا نہیں۔ کیسا عجیب ہے موجودہ دنیا میں انسان کا آنا اور کیسا عجیب ہے اس کا یہاں سے جانا۔

Printed page