Al-Risala · November 1984

فکری انقلاب

Al-Risala, November 1984, p. 21

By Maulana Wahiduddin Khan

المعهد العلی للکفر الاسلامی کا بین اقوامی سیمنار (کوآلمپور، جولائی ۱۹۸۸ء) مسلم نوجوانوں میں ایک نئے فکری دور کی علامت ہے۔ معہد کے فکر کا خلاصہ اس کے تعارفی پمفلٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ موجودہ زمانہ میں امت مسلمہ کی ناکامی کا سبب خود اس کے اندر ہے نہ کہ اس کے باہر۔ وہ سبب ہے ـــ ضروری بنیاد تیار کئے بغیر عملی اقدامات کرنا۔ معہد کے نزدیک پہلی ضروری چیز وہ ہے جس کو اسلامیۃ المعرفة (Islamization of knowledge) کے لفظوں میں بیان کیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ امت کے موجودہ بحران کو حل کرنے کے سلسلہ میں پہلا قدم یہ ہے کہ علم کو اسلامی بنایا جائے: The first step toward a genuine solution of the pre- sent crisis of the Ummah is the Islamization of تقریباً ۱۲ سال پہلے میں نے ایک مقالہ لکھا تھا۔ یہ مقالہ عربی زبان میں اگست ۱۹۷۳ء میں شائع ہوا۔ اس کا عنوان تھا :

Printed page