شمارہ ۹۷
Al-Risala, December 1984
By Maulana Wahiduddin Khan
سورۃ فاتحه - سورۂ توبه شہارتفق ۳۲ س الدارم لکرم این گت تک القرآن اری نوعیت قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لئے یکساں طور پر مفید ہے ۔ وہ طالبین قرآن کے لئے فہم قرآن کی کنجی ہے۔
ھدیہ مجلّد : پچاس روپے ۲۹ ، نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی ۱۳
بسم الله الرحمن الرحيم اسلامی مرکز کا ترجمان اُردو، انگریزی میں شائع ہوتا ہے دسمبر ۱۹۸۲ء شماره ۵۷ زرِ تعاون سالانہ ٣۶ روپیہ خصوصی تعاون سالانہ دوسوروپے ٹاٹ کے پارڈن کام کا طریقہ یہ ہے اثر رہا بھی ناکامی زینت بن گئی کمینہ پن کیا ہے مومن کا قول خدا کو چھوڑ کر بیرونی ممالک سے:
ہوائی ڈاک ۲۰ ڈالر امریکی بحری ڈاک ۱۰ ڈالر امریکی الرسالہ کے لئے بنک سے رقم بھیجتے ہوئے ڈرافٹ پر صرف الرسالہ متھی دولت کا فریب مجرم کے ساتھ بھی آج کا انسان دنیا کے تابع ایک سفر (ملیشیا)
خبرنامه اسلامی مرکز سی - ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی ایجنسی کی شرائط