خبر ن1۔ جولائیمه اسلامی مرکز
Al-Risala, December 1984, pp. 26–27
By Maulana Wahiduddin Khan
ا جولائی ۱۹۸۸ء کو الاہمپور (ملیشیا) میں اسلامائزیشن آف نالج کے عنوان پر ایک انٹرنیشنل مارچ ۱۹۸۸ء میں مولانا وحید الدین خاں صاحب ایک سفر کے دوران ریاض میں تھے وہاں مذکورہ سمینار کے دو ذمہ دار (ڈکستور احمد توٹو بھی اور ڈاکٹر طہٰ جابر العلوانی) مولانا موصوف سے ملے اور کوالا لمپور کے سمینار میں شرکت کی خصوصی دعوت دی۔ اس کے بعد اس کے واشنگٹن کے دفتر سے باقاعدہ دعوت نامہ موصول ہوا۔ اس کے بعد مولانا موصوف مذکورہ سمینار میں شریک اس سفر کی مفصل رو داد علیحدہ مضمون میں شائع کی جارہی ہے۔ اس موقع پر مولانا موصوف نے ایک مقالہ (انگریزی زبان میں پیش کیا۔ یہ مقالہ (اردو میں) الرسالہ نومبر ۱۹۸۸ء میں شائع ہو چکا ہے۔ اس سمینار کی میزبانی کے فرائض حکومت ملیشیا نے انجام دئے۔ اس سلسلہ میں حکومت ملیشیا کی طرف سے مولانا موصوف کے نام جو خط موصول ہوا ہے اس کی نقل مقابل کے صفحہ پر دی جارہی اس سمینار کی خاص اہمیت یہ ہے کہ یہ ”سیاست سے واپسی کی ایک علامت ہے۔ مسلم ملکوں کے نوجوان جو اس سے پہلے سیاسی ٹکراؤ کو دینی کام سمجھتے تھے اب وہ سنجیدگی کے ساتھ یہ سوچنے لگے ہیں کہ سب سے پہلا ضروری کام فکری انقلاب ہے۔ اس کے بعد ہی کسی دوسرے انقلاب کی طرف سفر شروع کیا جا سکتا ہے۔
اسلامی مرکز کے مشن سے وابستہ افراد نے بعض مقام پر ایک خاص دعوتی پرو گرام شروع کیا ہے۔ اس کو وہ ” لاؤڈ اسپیکر پروگرام“ کہتے ہیں۔ یہ پروگرام وہ زیادہ تر مسجد میں کرتے ہیں۔ الرسالہ یا کسی کتاب سے مناسب مضمون کا انتخاب کر لیا جاتا ہے۔ اور اس کو لاؤڈ اسپیکر پر پڑھ کر سنایا جاتا ہے۔ یہ کام خاص طور پر آغاز سحر کے وقت کیا جاتا ہے جب کہ ہر طرف سناٹا ہوتا ہے اور پڑھنے والے کی آواز دور دور تک سنائی دیتی ہے۔ یہ پروگرام خدا کے فضل سے مفید ثابت ہو رہا ہے۔ کو دوسرے مقامات پر بھی حسب حالات شروع کیا جا سکتا ہے۔
۴ اکتوبر ۱۹۸۸ء کو اسلامی مرکز میں نکاح کی ایک تقریب ہوئی۔ یہ ثانی اثنین خاں منیجر الرساله) کے نکاح کی تقریب تھی۔ تقریب بالکل سادہ طور پر انجام پائی۔ کسی بھی قسم کا کوئی اہتمام نہیں کیا گیا۔ فوری طور پر کچھ قریبی لوگوں کو بلا کر بس نکاح پڑھا دیا گیا۔ لوگ اس اسلامی سادگی کو دیکھ کر بے حد متاثر ہوئے۔ حاضرین میں سے بعض لوگ اسی وقت الرسالہ کے خریدار بن گئے جو کہ اس سے پہلے اس کے خریدار نہیں تھے۔
MP: 1407 (S)/87 12 th September, 1984 16 Zulhijjah 1404 Prof. Wahiduddin Khan, C-29, Nizamuddin West, New Delhi, 110013, Prof. Wahiduddin, السلام علیکم THIRD INTERNATIONAL SEMINAR ON ISLAMIC THOUGHT HELD ON 26 - 31ST JULY, 1984 IN KUALA LUMPUR I take this opportunity to convey my appreciation for your kind presence and participation at the above-mentioned seminar. It is very rare that we have such a gathering of eminent Islamic scholars from various parts of the world discussing the many issues facing the ummah today. Sonaia have becu for all concerned. Praise be to Allah that Malaysia was given the opportunity to host such an aus- I sincerely hope that the excellent cooperation and contribution given by you would continue and be strengthened further. جزاك الله خيراً والسلام عليكم ورحمة آلّة WISMA TANI, JALAN MAHAMERU, KUALA LUMPUR.