Al-Risala · May 1985

ادارۂ الرساله

Al-Risala, May 1985, p. 24

By Maulana Wahiduddin Khan

مولانا وحید الدین خاں صاحب ، صدر اسلامی مرکز انشا اللہ ۱۵ مئی ۱۹۸۵ کی صبح کو بروز بدھ بمبئی پہنچیں گے بمبئی میں ۱۸ مئی تک مولانا موصوف کا قیام رہے گا۔ دوران میں ( ۱۵ تا ۱۶ مئی ) مولانا موصوف بمبئی کے مختلف مقامات پر خطاب کریں گے۔ بمبئی میں موصوف کا قیام جامعہ اصلاح البنات ( ڈونگری ) میں ہوگا۔ تفصیلی پروگرام اور معلومات پتہ ذیل سے حاصل کریں۔ ہارون ٹریڈنگ کمپنی ۔ ۱۱ بھاجی پا لالین ۔ فون نمبر: آفس 335423 رہائش گاه 8515413

Printed page