Al-Risala · January 1985
اسلام اور عصر حاضر
Al-Risala, January 1985, p. 26
By Maulana Wahiduddin Khan
اسلامی مرکز کی نئی کتاب ” اسلام اور عصر حاضر “ چھپ کر آگئی ہے۔ کی یہ کتاب نہایت اہتمام سے معیاری انداز میں چھاپی گئی ہے۔ اس کتاب کے دس ابواب ہیں۔ اور اس میں عصری اسلوب میں اسلام کا تعارف کیا گیا ہے۔
قیمت ۲۰ روپیه