Al-Risala · June 1985

الرسالہ مفت

Al-Risala, June 1985, p. 47

By Maulana Wahiduddin Khan

آپ الرسالہ مفت پڑھ سکتے ہیں۔ اس کی صورت یہ ہے کہ آپ ایک بار ۳۶ روپے جمع کر کے الرسالہ کے سالانہ خریدار بن جائیں۔ اس کے بعد الرسالہ کے جو شمارے آپ کو پہنچیں ان کو پڑھنے کے بعد صفائی کے ساتھ محفوظ کرتے رہیں۔ جب بارہ پرچے اکٹھا ہو جائیں تو ہم کو واپس بھیج دیں۔ یہ بارہ شمارے آپ کی طرف سے ۳۶ روپے شمار ہوں گے۔ ان کے عوض دوبارہ اگلے سال آپ کے نام الرسالہ جاری کر دیا جائے گا۔ اسی طرح آئندہ سالوں میں بھی برابر کرتے رہیں اور الرسالہ آپ کو برابر پہنچتا رہے گا تذکیر القرآن (جلد اول) سورہ توبہ۔ بنی اسرائیل صفحہ ۸۰۰ سوشلز م اور اسلام دین کی سیاسی تعبیر مکتبہ الرسالہ ، نئی دہلی

Printed page