Al-Risala · June 1985

کیسٹ

Al-Risala, June 1985, p. 49

By Maulana Wahiduddin Khan

الرساله کیسٹ کی روائگی انشا اللہ یکم جولائی سے شروع ہوگی انفرادی خریدار اطلاع بھیج کر جلد اپنی خریداری درج کرا دیں ۔ جو حضرات اس کی ایجنسی لینا چاہیں وہ بھی اپنی مطلوبہ تعداد سے مطلع فرمائیں۔ الرساله کیسٹ کی ایجنسی کم از کم پانچ کیسٹوں پر دی جائے گی ۔

۲۵ کیسٹ تک ـــ ۲۰ فی صد ۲۵ کیسٹ سے زیادہ ـــ ۲۵ فی صد ( هدیہ فی کیسٹ ۲۵ روپیه )

Printed page