Al-Risala · July 1985
He was an acknowledged expert in agricultural
Al-Risala, July 1985, p. 16
By Maulana Wahiduddin Khan
economics and had specialised in the study of em- ployment conditions of poverty in the third world. کیسے عجیب ہوں گے مسائل عالم کے وہ ماہرین جن کو خود اپنے مسئلہ کی خبر نہ ہو۔ انسان کا حال بھی کیا عجیب ہے ۔ وہ اپنے کل کو نہیں جانتا اور دوسروں کے مستقبل پر ریسرچ
وہ خود فکری افلاس میں مبتلا ہوتا ہے اور دوسروں کے معاشی افلاس پر تقریر کے کارنامے دکھاتا ہے۔ مسائل عالم کی مہارت پر اس کو بڑے بڑے خطابات دئے جاتے ہیں۔ تجربہ ہوتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنے قریبی مسئلہ سے بھی نا آشنا تھا۔ کیا عجیب ہے لوگوں کا جاننا اور کیسا عجیب ہے ان کا نہ جاننا۔