Al-Risala · August 1985
کیسٹ
Al-Risala, August 1985, p. 49
By Maulana Wahiduddin Khan
الرساله کیسٹ کی روانگی انشاء اللہ یکم جولائی سے شروع ہوگی انفرادی خریدار اطلاع بھیج کر جلد اپنی خریداری درج کرا دیں ۔ جو حضرات اس کی ایجنسی لینا چاہیں وہ بھی اپنی مطلوبہ تعداد سے مطلع فرمائیں۔ الرساله کیسٹ کی ایجنسی کم از کم پانچ کیسٹوں پر دی جائے گی ۔