اصطلاحات حج
Al-Risala, August 1985, pp. 25–48
By Maulana Wahiduddin Khan
میقات مکہ سے پہلے کا وہ مقام جہاں سے احرام باندھا جاتا ہے احرام حج یا عمرہ کی نیت کرکے خاص طرح کا سادہ لباس پہننا تلبیہ لبيك اللھم لبيك والی دعا پڑھنا تہلیل لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھنا طواف خانہ کعبہ کے گرد سات چکر لگانا۔ طواف کی کئی قسمیں ہیں، مثلاً طواف قدوم، طواف زیارت، طواف وداع۔
خانہ کعبہ کے گرد کی وہ جگہ جہاں گھوم کر طواف کیا جاتا ہے۔ حج اصغر ، یعنی احرام باندھ کر کعبہ کا طواف کرنا اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا۔ صرف حج کا احرام باندھنا۔ وہ شخص مفرد ہے جو اس طرح احرام باندھے۔ حج اور عمرہ دونوں کا احرام ایک ساتھ باندھنا۔ ایسا کرنے والے کو قارن مکہتے ہیں ۔ حج کے زمانہ میں احرام باندھ کر عمرہ کرنا اور پھر کچھ دنوں کے لئے احرام کھول کر حج کے لئے دوبارہ احرام باندھنا۔ ایسے شخص کو متمتع کہا جاتا ہے۔ طواف کے وقت اکڑ کر چلنا اور کندھوں کو ہلانا۔
احرام کی دو چادروں میں سے اوپر والی چادر کو دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالنا۔ صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ آنا جانا ۔
وہ سبز ستون جن کے درمیان سعی کرنے والے کو تیز چلنا ہوتا ہے۔ کعبہ کے گرد ایک چکر یا صفا و مروہ کے درمیان ایک چکر لگانے کو شوط کہتے ہیں۔ حجر اسود کو چھونا یا اس کا بوسہ لینا یا دونوں ہتھیلی کو اس طرف کر کے چومنا۔ عرفات کے میدان میں اور مزدلفہ میں پہنچ کر کچھ دیر ٹھہرنا۔ جمرہ پر کنکریاں پھینکنا۔ جمرات تین ہیں: جمرہ اولیٰ ، جمرہ وسطیٰ ، جمرہ عقبہ۔ قربانی کے بعد بال منڈانا، قربانی کے بعد بال ترشوانا ۔
وہ مسلمان جو حج کے لئے حدود میقات کے باہر سے آیا ہو۔ خانہ کعبہ کا وہ حصہ جو پہلے اس کا جزو تھا مگر اب اس سے باہر ہے ۔ وہ پتھر جو کعبہ کے جنوب مشرقی کونے میں نصب ہے۔ ایک مقام جو کہ سے تین میل کے فاصلہ پر ہے۔
عرفات اور منیٰ کے درمیان ایک میدان جو منیٰ سے بجانب مشرق دو میل کے فاصلہ پر ہے۔ وہ لوگ جو میقات کی حدود کے اندر اور حدود حرم سے باہر رہتے ہوں۔ مکہ اور حرم میں بسنے والے لوگ۔
وہ جانور جو قربانی کی نیت سے حاجی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ قربانی کے جانور کے گلے میں پٹہ باندھنا۔
بے ہودہ باتیں کرنا۔ ایسی باتیں ایام حج میں حرام ہیں۔ قربانی جو رمی کے بعد منی میں کی جاتی ہے۔
مزدلفہ کا ایک مقام جہاں ابرہہ کی فوج کو خدا نے تباہ کیا تھا۔ جمرات جمرہ اولیٰ ، جمرہ وسطی ، جمرہ عقبہ ۔ یہ تینوں مسجد خیف کے پاس ہیں۔ حجر اسود اور کعبہ کے دروازہ کے درمیان کی جگہ جہاں خصوصی دعا کی جاتی ہے۔ کعبہ کا چوتھا گوشہ جہاں سے حجر اسود کا استلام کر کے طواف شروع کیا جاتا ہے۔ وہ پتھر جس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم نے خانہ کعبہ کی تعمیر کی تھی۔ حج کی ادائیگی میں غلطی کی تلافی کے لئے قربانی دینا یا صدقہ کرنا ۔ عرب کا مشہور شہر جہاں حضرت ابراہیم نے بیت اللہ کی تعمیر کی تھی ۔ اس کا قدیم نام یثرب تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کرکے یہاں آئے تو اس کا نام مدینہ پڑ گیا۔
وہ مقام جہاں مخالفین اسلام کے ساتھ پہلی جنگ پیش آئی ۔ وہ مقام جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے بیعت رضوان لی تھی۔ ہندوستان ، پاکستان ، یمن وغیرہ کی طرف سے آنے والے حاجیوں کی میقات ۔ موجودہ نام رابع۔ یہ مصر، شام ، یورپ وغیرہ کی طرف سے آنے والے حاجیوں کی میقات ہے ۔
یہ عراق کی طرف سے آنے والے حاجیوں کی میقات ہے ۔
یہ نجد والوں کی میقات ہے ۔
موجودہ نام بئر علی۔ یہ مدینہ کی طرف سے آنے والوں کی میقات ہے ۔ مکہ کے قریب ایک غار جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی اتری تھی ۔ مدینہ کے قریب ایک پہاڑ کا نام جہاں مشہور غزوہ احد پیش آیا تھتا ۔ بیت اللہ کے قریب کی ایک پہاڑی جہاں سے حاجی لوگ سعی شروع کرتے ہیں۔ ایک پہاڑی چٹان جہاں سعی ختم کی جاتی ہے ۔
مکہ کے قریب ایک پہاڑ جس کے اوپر غارِ حرا واقع ہے ۔
جبل ثور ایک پہاڑ جس کے غار میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے موقع پر تین رات قیام کیا۔ جبل رحمت میدان عرفات کی پہاڑی جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کا خطبہ دیا تھا۔ جبل ثبیر منیٰ میں واقع ایک پہاڑ کا نام ہے۔
جبل قزح مزدلفہ میں واقع ایک پہاڑ کا نام ہے۔
جنت المعلی مکہ کا قبرستان ، جس میں حضرت خدیجہ وغیرہ کی قبریں ہیں۔ جنت البقیع مدینہ کا بڑا قبرستان۔
مسجد قبا مدینہ کے قریب ایک مسجد جو اسلام میں سب سے پہلے بنائی گئی۔ مسجد قبلتین وادیٔ عقیق کے قریب کی ایک مسجد جس میں تحویل قبلہ کا حکم نازل ہوا۔ مسجد خیف منیٰ میں واقع ایک مسجد۔ یہاں حاجی ۸ ذی الحجہ کو قیام کرتے ہیں۔ مسجد نمرہ عرفات کے کنارے ایک مسجد جہاں ۹ ذی الحجہ کو ظہر وعصر کی نماز جمع کر کے پڑھی جاتی ہے المساجد الخمسہ مدینہ کی پانچ مسجدیں۔ کہا جاتا ہے کہ غزوہ احزاب کے موقع پر یہیں خندق کھودی گئی تھی ۔
مزدلفہ منیٰ اور عرفات کے درمیان ایک میدان کا نام ۔
مشعر الحرام مزدلفہ میں ایک مقام جہاں وقوف کیا جاتا ہے ۔ محسر مزدلفہ سے ملا ہوا ایک میدان جہاں اصحاب فیل پر عذاب نازل ہوا تھا۔ بئر عثمان یہ مدینہ کے قریب ایک قدیم کنواں ہے جو حضرت عثمان کی طرف منسوب ہے۔ منیٰ ایک مقام کا نام ۔ یہیں جمرات پر رمی کی جاتی ہے ۔ عرفات ایک بڑا میدان جہاں حاجی ۹ ذی الحجہ کو قیام کرتے ہیں۔