Al-Risala · September 1985

مدعیان دروغ چوں شمع کشته بے فروغ ماندند

Al-Risala, September 1985, p. 22

By Maulana Wahiduddin Khan

یعنی علم کے جھوٹے دعویدار بجھے ہوئے چراغ کی طرح بے فروغ ہو کر رہ گئے ( الدرۃ الثمینۃ) شاہ جہاں کا زمانہ وہ زمانہ ہے جب کہ دنیا ایک دور سے نکل کر دوسرے دور میں داخل ہونے مگر عین اسی زمانہ میں مسلمان لایعنی بحثوں میں مبتلا تھے۔ وہ ایسے معاملات کو جیت اور ہار کا معاملہ سمجھتے تھے جن کا جیت اور ہار سے کوئی تعلق نہیں۔

Printed page