Al-Risala · September 1985
ناقص استدلال
Al-Risala, September 1985, p. 23
By Maulana Wahiduddin Khan
منشی امیر اللہ تسلیم اودھ کے نواب واجد علی شاہ کے ہم عصر تھے۔ ان کا شمار دربار کے شاعروں میں اودھ کی مسلم سلطنت ختم ہونے کے بعد وہ رام پور چلے گئے۔ اور اس زمانہ کے شعر و پسند حلقے میں کافی مقبول ہوئے۔
کہا جاتا ہے کہ ایک عیسائی نے ایک بار ان کو ایک مصرعہ دیا اور کہا کہ آپ اس پر دوسرا مصرعہ عیسائی کا مصرعہ یہ تھا: