Al-Risala · October 1985
کیسٹ
Al-Risala, October 1985, p. 49
By Maulana Wahiduddin Khan
الرساله کیسٹ کی روانگی شروع ہو گئی ہے انفرادی خریدار اطلاع بھیج کر جلد اپنی خریداری درج کرا دیں ۔ جو حضرات اس کی ایجنسی لینا چاہیں وہ بھی اپنی مطلوبہ تعداد سے مطلع فرمائیں ۔ الرساله کیسٹ کی ایجنسی کم از کم پانچ کیسٹوں پر دی جائے گی ۔
۲۵ کیسٹ تک ـــ ۲۰ فی صد ۲۵ کیسٹ سے زیادہ ـــ ۲۵ فی صد ( ہدیہ فی کیسٹ ۲۵ روپیہ )