Al-Risala · May 1986

فتلك خمس مأّة درهم ۔ هذا صداق

Al-Risala, May 1986, p. 39

By Maulana Wahiduddin Khan

رسول الله صلى الله عليه وسلم لأزواجه۔

لكن ام حبيبة اصدقها النجاشي عن النبی صلى الله عليه وسلم اربعة آلات درھم ۔

(تفسیر مظہری ، المجلد الثانی ، صفحه (٥) اور اس کا مہر کم ہو ۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے زیادہ برکت والی عورت وہ ہے جس کا مہر سب سے آسان ہو ۔

حضرت عائشہ سے پوچھا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کا مہر کتنا تھا ۔ انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مہر اپنی بیویوں کے لیے بارہ اوقیہ اور ایک نش تھا ۔ انھوں نے کہا کیا تم جانتے ہو کہ نش کیا ہے ۔ راوی نے کہا کہ نہیں۔ نے کہا کہ نصف اوقیہ ۔ یہ تقریباً پانچ سو درہم ہوا یہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مہر اپنی بیویوں کے لیے لیکن ام حبیبہ کا مہر چار ہزار درہم تھا اور اس کو شاہ نجاشی نے (غائبانہ نکاح ) میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے خود مقر رکیا

Printed page