ایک گزارش
Al-Risala, June 1986, p. 47
By Maulana Wahiduddin Khan
اسلامی مرکز کے تحت تعمیر ملت اور احیاء اسلام کا جو کام ہو رہا ہے وہ خدا کے فضل سے کافی پھیل چکا ہے۔ مگر اسلامی مرکز کے پاس آمدنی کا کوئی مستقل ذریعہ اس کا کام اب تک ہمدردوں اور متفقین کے تعاون سے چل رہا ہے۔ آپ سے ہماری گزارش ہے کہ آپ اس دینی تعاون میں اپنا حصہ ادا الرسالہ (اردو، انگریزی) کی اشاعت خدا کے فضل سے کافی بڑھ مگر قیمت کم رکھنے کی وجہ سے عملاً وہ خسارہ پر چل رہا ہے۔ میں اضافہ صرف اس کے خسارہ میں اضافہ کا باعث ہوتا ہے ۔ اس کی تلافی کی واحد صورت یہی ہے کہ اصحاب خیر اپنے تعاون سے اس کے نقصان کو پورا فرمائیں ۔ مزید نئی دعوتی اسکیموں کو شروع کرنے کا مسئلہ اس کے علاوہ ہے ۔ ان کاموں کے لیے مختلف مد کی رقمیں بھیجی جا سکتی ہیں۔ اپنی رقم بھیجتے ہوئے صراحت فرمادیں کہ وہ کس مد کی رقم ہے۔ وحید الدین خاں صدر اسلامی مرکز