Al-Risala · October 1986

تعمیر ملت

Al-Risala, October 1986, p. 47

By Maulana Wahiduddin Khan

مکان بنانے کا کام بنیاد سے شروع ہوتا ہے قوم بنانے کا کام شعور بنانے سے ۔

ماہنامہ الرسالة قوم کی تعمیر کا یہی بنیادی کام کر رہا ہے ۔ وہ افراد قوم کا شعور بنانے میں مصروف ہے ۔ اس مہم میں ساتھ دینا ایک تاریخ ساز مہم میں ساتھ دینا ہے ۔ الرسالة کو پڑھیے الرسالة کو پڑھائیے اس وقت یہی سب سے بڑا کام ہے جس میں آپ کو لگنا چاہیے ۔ یہی آج کی سب سے بڑی مہم ہے جس میں آپ کو ساتھ دینا چاہیے ۔ قوم کی تعمیر میں اپنا حصہ ادا کیجیے

Printed page