Al-Risala · April 1987

خاتونِ اسلام

Al-Risala, April 1987, p. 50

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلامی شریعت میں عورت کا مقام اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل از: مولانا وحیدالدین خاں مرحوم دیکھا ہے سے عزیز راہ احترام کر عورت کا درجہ اسلام میں وہی جو مردہ درجہ ہے۔ عزت اور احترام کے جو احکام ایک صنف کے لئے ہیں وہی احکام دوسری صنف کے لئے بھی ہیں۔ دنیا کے حقوق اور آخرت کے انعامات میں دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں۔ البتہ اسلام کے نزدیک مرد مرد ہے اور عورت عورت - زندگی کا نظام چلانے میں دونوں برابر کے شریک ہیں، تاہم فطری فرق کا لحاظ کرتے ہوئے اسلام نے دونوں کے درمیان تقسیم کار کا اصول رکھا ہے نہ کہ یکسانیت کار کا اصول ۔

(۱۹۲، قیمت ۳۰ روپیه)

Printed page