Al-Risala · May 1987

غلط فہمی

Al-Risala, May 1987, p. 44

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک عورت امام اوزاعی کی بیوی کے پاس آئی۔ اس نے گھر کی چٹائی کو چھوا تو وہ بھیگی ہوئی عورت نے کہا کہ شاید بچہ نے یہاں پیشاب کر دیا ہے۔ امام اوزاعی کی بیوی نے کہا کہ نہیں، یہ دراصل امام اوزاعی کے آنسو ہیں۔ ہر صبح کو وہ ایسا ہی کرتے ہیں :

دخلت امرأة على زوجة الأوزاعي فلمست الحصير فاذ اهومبتل فقالت : لعل الصبي بال هنا فقالت زوجة الأوزاعي انماهي دموع الشيخ كل صباح يفعل هكذا۔

Printed page