Al-Risala · May 1987
تعمیرِملت
Al-Risala, May 1987, p. 43
By Maulana Wahiduddin Khan
مکان بنانے کا کام بنیاد سے شروع ہوتا ہے قوم بنانے کا کام شعور بنانے سے ۔
ماہنامہ الرساله قوم کی تعمیر کا یہی بنیادی کام کر رہا ہے ۔ وہ افراد قوم کا شعور بنانے میں مصروف ہے ۔ اس مہم میں ساتھ دینا ایک تاریخ ساز مہم میں ساتھ دینا ہے ۔ الرساله کو پڑھیے الرساله کو پڑھائیے اس وقت یہی سب سے بڑا کام ہے جس میں آپ کو لگنا چاہیے ۔ یہی آج کی سب سے بڑی مہم ہے جس میں آپ کو ساتھ دینا چاہیے ۔ قوم کی تعمیر میں اپنا حصہ ادا کیجئے