What we call progress is the exchange of
Al-Risala, January 1987, pp. 30–31
By Maulana Wahiduddin Khan
جس چیز کو ہم ترقی کہتے ہیں وہ اس کے سوا اور کچھ نہیں کہ ایک ناخوش گواری کا دوسری ناخوش گواری سے تبادلہ ہے۔
ہوٹل کے ایک بند کمرے سے مسلسل شور کی آوازیں آ رہی تھیں ۔ تالیاں بجانا، زور زور سے چلانا، باہر تک سنائی دے رہا تھا۔ یہ ایک عجیب و غریب تجربہ تھا۔ ابتدا میں سمجھا کہ کچھ لوگ شراب پی کر مدہوش ہیں اور مدہوشی میں چیخ پکار کر رہے ہیں ۔ جب بہت دیر تک سلسلہ جاری رہا تو میں نے ہوٹل کے ایک کارکن سے پوچھا کہ اس کمرہ میں اتنا زیادہ شور کیوں ہو رہا ہے۔ وہ میرے سوال پر مسکرایا اور پھر بولا: یہاں سیاست دانوں (Politicians) کوٹریننگ دی اب میری سمجھ میں آیا کہ کیا وجہ ہے کہ ہندوستان پروفیشنل سیاست دانوں سے بھر گیا ہے۔
یہاں ایک صاحب نے بتایا کہ ڈاکٹر اسماعیل فاروقی کو قتل کر دیا گیا ۔ وہ امریکہ (فلا ڈلفیا) میں رہتے تھے اور نہایت قابل آدمی تھے۔ تاہم وہ فلسطینی تھے اور فلسطین کے مسئلہ پر آزادانہ اظہار خیال کرتے تھے ۔ مئی ۱۹۸۶ میں ایک روز اچانک دو آدمی ان کے گھر میں داخل ہوئے ۔ ان کے ہاتھ میں آرا تھا۔ انھوں نے ڈاکٹر اسماعیل اور ان کی امریکی بیوی کی گردن پر آرے چلا کر انھیں ذبح کر ڈالا اور بھاگ گئے ۔ اغلب ہے کہ یہ یہودیوں کی کارروائی تھی ۔ انھوں نے پروفیشنل مجرموں کے ذریعہ انھیں قتل کروا دیا۔ ڈاکٹر اسماعیل فاروقی سے میری ملاقات کو الالمپور میں جولائی سنہ ۱۹۸۰ میں ہوئی تھی ۔
آج کل کی دنیا میں سیاست سے لے کر مجرمانہ قتل تک ہر چیز پروفیشن (پیشہ) بن گئی ہے۔ پیشہ ور لوگ سیاست چلاتے ہیں اور پیشہ ور لوگ ہی جرائم کرتے ہیں ۔
بنگلور کا یہ اجتماع کوئی عوامی نوعیت کا اجتماع نہیں تھا ۔ یہ دراصل "ڈکا تڑہ" کی ایک کانفرنس تھی ۔ مختلف مذاہب کی منتخب شخصیتیں دو درجن کی تعداد میں جمع ہوئیں ۔ تعلق عیسائیت، ہندو ازم، بدھزم، جین ازم، بسکھ ازم، پارسیت اور اسلام سے تھا۔ ہر آدمی نے متعین موضوع پر ایک مقالہ پیش کیا۔
COUNCIL FOR THE WORLD'S RELIGIONS Participant Address List Dr Syed Ausat Ali Indian Institute of Islamic Studies New Delhi, 110 001 Reverend Dr Anand Spencer Department of Religious Studies Guru Gobind Singh Bhavan Patiala, Punjab 147 002 Professor G.S. Talib 80-B Model Town Dr S.G. Tulpule 952 Sadashiv Peth Poona, 411 030 Professor R.I. Umarani Dharwad, 580 003 Dr Rajendra D Verma A1/21 Azad Apartments Shri Aurbind Marg New Delhi, 110 016 Dr M Darrol Bryant 5 Park Avenue West Elmira, Ontario N3B 1K9 Home: (519) 669-5321 Office: (519) 884-4400 Dr Antony K Chirappanath Department of Gandhian Studies and Peace Research Dharwad, Karnataka 580 003 Office: (9) 8194 ext 41 Dr M.Wahiduddin Khan The Islamic Centre New Delhi, 110 013 Dr. N. B. Mahadevappa Department of Philosophy Dharward, 580 003 Dr. A. Ramamurthy 17, Andrew's Pali Santiniketan, 731 235 Dr K.L. Seshagiri Rao (Convener) 1907 Swanson Drive Charlottesville, VA 22901 Home: (804) 924-6720 Center for Development Studies And Activities 994/4 Hanuman Mandir Path Poona, 411 016 Professor Shahab Sarmadee Center of Advanced Study, Department of History Aligarh Muslim University Aligarh, U.P. 202 001