Al-Risala · October 1987

Why Men Hurt The Women They Love

Al-Risala, October 1987, pp. 24–25

By Maulana Wahiduddin Khan

پانچ صفحہ کے اس مضمون میں عورتوں کو مارنے (Wife-beating) کی بہت سی مثالیں نقل کرتے ہوئے حسب ذیل رپورٹ دی گئی ہے :

According to one survey in America, a woman is battered by a husband or boy-friend every 18 seconds. And every year, it is estimated that more than a million of these women need medical help. Every day, four die (p. 135). ایک جائزہ کے مطابق امریکہ میں ہر ۱۸ سکینڈ میں ایک عورت ماری جاتی ہے۔ شوہر کے ہاتھوں اور کبھی اپنے دوست لڑکے کے ہاتھوں ۔ اندازہ کیا گیا ہے کہ ان میں سے ایک

ملین سے زیادہ عورتوں کو ہر سال طبی امداد کی ضرورت پڑتی ہے۔ ہر ایک دن میں چار عورتیں مر جاتی ہیں ۔

امریکہ کے ترقی یافتہ اور مہذب معاشرہ میں عورتوں کو مارنے کی یہ برائی کیوں ہے ۔ پر موجودہ زمانہ میں کافی تحقیق کی گئی ہے۔ مسز سوسن شسٹر(Susan (Susan Schechter) نے اس موضوع پر ایک مستقل کتاب لکھی ہے جس کا نام ہے عورتیں اور مردانہ تشدد (Women and Male Violence) ان کا جواب یہ ہے کہ یہ جابرانہ کنٹرول حاصل کرنے کی ایک صورت ہے :

Printed page