Al-Risala · October 1987

Suicide Easy Escape for Japanese Youth

Al-Risala, October 1987, p. 34

By Maulana Wahiduddin Khan

اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ۱۹ سال کے اندر کے جاپانی نوجوانوں میں خودکشی کے واقعات تیزی سے بڑھے ہیں ۔ ۱۹۸۵ میں ایسے نوجوانوں کی تعداد ۵۵۷ تھی ۔ جب کہ ۱۹۸۶ میں ان کی تعداد ۸۰۲ تک پہنچ گئی ۔

خودکشی کرنے والے اکثر نوجوان وہ تھے جو عمارتوں کی چھتوں سے کود پڑے ۔ اس کے بعد ہوا جب کہ ۱۸ سالہ خاتون پاپ سنگر یوکی کو اوکا دانے محبت میں ناکامی کے بعد ایک چھت سے کو دکر اپریل ۱۹۸۶ میں اپنی جان دے دی تھی ۔ نوجوانوں نے بھی اسی کی نقل کی ۔ کچھ لوگ جنھوں نے اس طریقہ سے اپنی جان دی وہ مس اوکا داکي موت سے غم زدہ انھوں نے چاہا کہ وہ بھی موجودہ دنیا سے رخصت ہو جائیں اور جنت میں پہنچ کر اپنی دل پسند سنگر سے جاملیں۔ کچھ لوگوں نے مرتے وقت ایسی تحریر چھوڑی جس میں مذکورہ پاپ سنگر خاتون کا نام لکھا ہوا تھا :

Many were youngsters who jumped from roofs of buildings after 18-year old pop singer Yukiko Okada used that method of killing herself in April 1986 because of an unhappy love affair. Some of the people who died killed themselves because they felt sorry for her (Miss Okada) and wanted to be in heaven with her. A few left notes mentioning the singer (p. 6). یہ ان بے شمار نقصانات میں سے ایک نقصان ہے جو عورتوں کو ” اسکرین “ کی چیز بنانے کے بعد ظاہر ہوتا ہے۔ عورت اگر گھر کو سنبھالے تو وہ نو جوان نسل کو زندگی دینے والی ثابت

Printed page