The Collected Papers of Albert Einstein
Al-Risala, October 1987, pp. 42–43
By Maulana Wahiduddin Khan
میلوا میرک (Mileva Maric) کی عمر آئن سٹین سے چار سال زیادہ تھی۔ خطوط سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ ابتدائر آئن سٹین کی ماں اس رشتہ پر راضی نہ تھی جس کی بنا پر انہیں مایوسی کا صدمہ اٹھانا پڑا۔ بعد کو آئن سٹین اور میلینو اکا نکاح ہوا۔ تاہم نکاح سے پہلے ان کے یہاں ایک لڑکی پیدا ہو چکی تھی۔ اس بات کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے کہ لڑکی کے ساتھ کیا پیش آیا۔ آئن سٹین کے ساتھ کبھی نہیں رہی۔ آئن سٹین اور مس میرک کی ملاقات ۱۸۹۶ میں فیڈرل ٹیکنکل انسٹی ٹیوٹ (زیورک) میں ہوئی تھی ۔ ان کا نکاح جنوری ۱۹۰۳ میں ہوا۔ یہ شادی کامیاب نہ ہو سکی اور ۱۹۱۹ میں ان کے درمیان طلاق ہو گئی:
They were married in January 1903, and their marriage ended in divorce in 1919. The Times of India, May 5, 1987 دوسری مثال موجودہ برطانوی ولی عہد چارلس کی ہے۔ مسز پیٹی جو بنے حال میں پرنس چارلس کی سوانح عمری شائع کی ہے ۔ اس میں وہ کہتی ہیں کہ پرنس چارلس نے ایک غلط عورت سے شادی کی۔ اس سلسلہ میں بی بی سی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پرنس چارلس ایک غم زدہ شخص ہیں ۔ وہ زمین پر بالکل تنہا ہو کر رہ گئے ہیں۔ ایک بیوی سے جو مدد Charles, Diana Misfits Prince Charles, heir to the British throne, married the wrong woman, said his biographer, Mrs Penny Junor in a recent interview with the BBC. Charles, she said, was a sad character with the loneliest position on earth. He did not have the support he should have from a wife. Prince Charles and Princess Diana were growing more and more apart. Mrs Junor said she had drawn her conclusions after talking to people who were close to him. “The palace has seen what I have written and the conclusions I have come to. No one has told me that I am on the wrong lines.”
ملنی چاہیے وہ انھیں حاصل نہیں۔ شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈائنا ایک دوسرے سے زیادہ سے زیادہ دور ہوتے جا رہے ہیں۔ مسز جوز نے کہا کہ انھوں نے یہ نتیجہ ان لوگوں سے بات کر کے حاصل کیا ہے جو شہزادہ سے بہت قریب ہیں۔ میں نے اپنی کتاب میں جو کچھ لکھا ہے اور جو نتیجہ نکالا ہے اس کو شاہی محل دیکھ چکا ہے۔ محل کے کسی آدمی نے نہیں کہا کہ میں غلط راستہ پر
(ٹائم (نیو یارک)، 11 مئی ۱۹۸۷ء، ٹائمس آف انڈیا، ہندوستان ٹائمس ۲۹ اپریل ۱۹۸۷ء) ناقابلِ اعتماد کردار ٹائم (نیو یارک) نے اپنے شمارہ ۲۵ مئی ۱۹۸۷ء میں پنٹاگان سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کا عنوان ہے ۔ جنس کا تعلق راز داری سے :