Vayudoot Plane door opens in mid-air
Al-Risala, November 1987, p. 27
By Maulana Wahiduddin Khan
یعنی وایا دوست جہاز کا دروازہ فضا میں کھل گیا۔ اس کا قصہ یہ ہے کہ ۳۰ مارچ ۱۹۸۷ء کو وایو دوت کا ایک جہاز (102-PF) ۱۵ مسافروں کو لیے ہوئے لدھیانہ سے دہلی جا رہا تھا۔ ایک شور کے ساتھ تیز ہوا جہاز کے اندر داخل ہوئی۔ معلوم ہوا کہ اس کا دروازہ کھل گیا ہے۔ مسافروں میں زبردست گھبراہٹ پھیل گئی۔ تاہم ہوائی جہاز محفوظ طور پر اگلے ہوائی اڈہ پر اُتار
اسی قسم کا ایک واقعہ ۲۴ مارچ ۱۹۸۷ء کو پیش آیا۔ وایو دوت کا ایک جہاز کلکتہ کے ہوائی اڈہ سے اڑا مگر فضا میں پہنچنے کے بعد اس کا دروازہ کھل گیا۔ تاہم اس بار بھی کوئی جانی نقصان پیش نہیں آیا۔ اس کا پائلٹ حفاظت کے ساتھ جہاز کو ہوائی اڈہ پر اتارنے میں
اس مسئلہ کو پارلیمنٹ میں اٹھاتے ہوئے ایک کانگریسی ممبر ڈاکٹر گوری شنکر راج ہنس (ٹائمز آف انڈیا ، اپریل ۱۹۸۷ء) نے کہا :