Al-Risala · November 1987

Ghulam Rasool Kamili, Kalupur, Panch

Al-Risala, November 1987, p. 48

By Maulana Wahiduddin Khan

Patti, Mullaharun's Pole, Ahmedabad 360 001 اسلامی زندگی کو سمجھنے کے لیے مولانا محمد یوسف صاحب کی کتاب حياة الصحابہ نہایت مفید اور جامع کتاب ہے ۔ اس کا عربی ایڈیشن اعراب کے ساتھ دہلی کے ایک ادارہ نے شائع کیا ہے ۔ مولانا محمد عبد اللہ طارق صاحب کی تحقیق و تعلیق کے اضافہ نے اس کی افادیت مزید بڑھا دی ہے ۔ تفصیلات کے لیے ذیل کے پتہ پر لکھیں :

ادارہ اشاعت دینیات ، بستی حضرت نظام الدین ، نئی دہلی ۱۱۰۰۱۳

DıSEı 243 R.N. No. 28822/76 November 1987 No 132 جلد دوم تیار جلد اوّل : سورۃ فاتحہ - سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف - سورۃ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی نہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے ۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی تفصیلات اور غیر متعلق معلومات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے ۔ ہدیہ جلد اول ۱۰۰ روپیہ جلد دوم ۱۰۰ روپیہ مکتبہ الرساله، نئی دہلی

Printed page