Al-Risala · January 1988

سب سے بڑی بھول

Al-Risala, January 1988, p. 15

By Maulana Wahiduddin Khan

ڈک شان (Dick Shawn) ایک امریکی ایکٹر تھا۔ وہ فلم میں اور اسٹیج پر ہنسانے کا کردار ادا کرتا تھا۔ 17 اپریل ۱۹۸۷ء کی رات کو وہ کیلیفورنیا مقام لا جولا (La Jolla) میں ایک تھیٹر ہال کے اندر ایکٹنگ کر رہا تھا اور اپنی تفریحی باتوں سے لوگوں کو ہنسار ہا تھا۔ اندر چھ سو تماشائی بیٹھے ہوائے اس کی تفریحی باتوں سے لطف لے رہے تھے۔ کی ایکٹنگ جاری تھی کہ اچانک وہ اسٹیج پر منہ کے بل گر پڑا۔ لوگوں نے سمجھا کہ یہ کوئی مذاق ہے جو اس نے اپنی ایکٹنگ کے جزو کے طور پر کیا ہے :

Printed page