Al-Risala · May 1988

انسانی علم کی تصدیق

Al-Risala, May 1988, pp. 36–37

By Maulana Wahiduddin Khan

زندگی کی یہ حقیقت جو قرآن میں بیان کی گئی ہے، یہ اتنی واضح ہے کہ علماء نفسیات جنہوں نے انسان کا مطالعہ خالص علمی انداز سے کیا ہے انھوں نے بھی اس راز کو پالیا ہے۔ اور اس کو مختلف انداز میں بیان

یہاں میں مشہور عالم نفسیات ڈاکٹر البرڈ ایڈلر (۱۹۳۷-۱۸۷۰) کا حوالہ دوں گا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ پہلا شخص ہے جس نے احساس کمتری (Inferiority feeling) کا لفظ استعمال کیا۔ اور اس کی سختی سے تردید کی۔

البرڈ ایڈلر نے پوری زندگی اس مطالعہ میں صرف کر دی کہ انسان کیا ہے اور وہ کس طرح اپنی قوتوں کو استعمال کرتا ہے۔ وہ ایک ممتاز ترین ماہر نفسیات کہتا۔ اس نے تمام عمر کے مطالعہ کے بعد ایک کتاب

لکھی جس کا نام ہے (The Individual Psychology) اس میں اس نے لکھا ہے کہ انسانوں کے اندر میں نے ایک انتہائی حیرت ناک خصوصیت پائی ، ان کی یہ طاقت کہ وہ ایک نہیں کو ہے میں تبدیل کر سکیں :

Printed page