Al-Risala · July 1988

میوات کا سفر

Al-Risala, July 1988, p. 8

By Maulana Wahiduddin Khan

میوات کے تاریخی علاقہ پر بہت کچھ لکھا گیا ہے ۔ مگر میوات کا سفر اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے ۔ وہ سادہ معنوں میں صرف ایک علاقہ کا تذکرہ نہیں ، وہ ۲۰ سالہ مشاہدہ کا ایک تحریری براہ راست طور پر اگر چہ وہ علاقہ میوات کی ایک تصویر ہے ۔ مگر بالواسطہ طور پر وہ پوری ملت اسلامیہ سے تعلق رکھتی ہے ۔ وہ سفر نامہ کی زبان میں ملّت کے حال کا جائزہ اور اس کے مستقبل کی تعمیر کا نقشہ ہے ۔ صفحات ۲۱۸ ہدیہ ۲۵ روپیہ

Printed page