Al-Risala · August 1988

۱۰ رسالہ اگست ۱۹۸۸

Al-Risala, August 1988, p. 11

By Maulana Wahiduddin Khan

نیتا جی سبھاش چندر بوس نے ۱۹۴۳ء میں آزاد ہند فوج (Indian National Army) اس کا مقصد انگریزوں سے لڑ کر ہندوستان کو آزاد کرانا تھا۔ یہ فوج رنگون میں بنائی گئی۔ مگر قبل اس کہ وہ ہندوستان میں داخل ہو انگریزی فوج کے برمی دستہ نے اسے ختم کر دیا۔ آزاد ہند فوج کے تین خاص کمانڈر تھے ۔ ڈھلوں، سہگل اور شاہ نواز۔ ان لوگوں پر لال قلعہ کی ایک عدالت میں غداری کا مقدمہ چلایا گیا جس کی وکالت مدعی علیہ کی طرف سے جواہر لال نہرو نے اسی زمانہ میں ایک شاعر کا یہ شعر بہت مشہور ہوا تھا :

Printed page