Al-Risala · October 1988
عمارت ڈھ گئی
Al-Risala, October 1988, p. 16
By Maulana Wahiduddin Khan
۳ مئی ۱۹۸۸ء کو دہلی کے اخبارات کے صفحہ اول پر ایک دردناک تصویر چھپی ہوئی ایک عمارت زمین پر گر کر کھنڈر ہو گئی۔ تصویر کے ساتھ جلی الفاظ میں لکھا ہوا تھا ــــ جموں اسپتال کی عمارت منہدم :