Al-Risala · December 1988
دو قسمیں
Al-Risala, December 1988, p. 13
By Maulana Wahiduddin Khan
ہر آدمی اپنی نفسیات کے مطابق عمل کرتا ہے ۔ یہی معاملہ مسلمانوں کا بھی ہے۔ کسی مسلمان کے اندر جس قسم کی نفسیات بنے گی ، اسی کے مطابق اس کے تمام اعمال ظاہر ہوں گے ۔ یہ نفسیات دو قسم کی ہو سکتی ہیں ، ان کو مختصر الفاظ میں اس طرح بیان کیا جا سکتا ہے :