Al-Risala · December 1988

مصنوعی کامیابی

Al-Risala, December 1988, p. 31

By Maulana Wahiduddin Khan

ستمبر ۱۹۸۸ میں ۲۴ واں اولمپک سیول (کوریا) میں ہوا۔ اس موقع پر ۲۴ ستمبر کو سومیٹر کی دوڑا کا مقابلہ ہوا۔ اس مقابلہ میں کناڈا کے 26 سالہ بن جانسن (Ben Johnson) نے سو میٹر کا فاصلہ تقریباً دس سیکنڈ میں طے کر کے دوڑ کا جو کمال دکھایا وہ ناقابل یقین حد تک شاندار ٹی وی پر دوڑ کا منظر دیکھنے والے ایک شخص نے کہا کہ وہ اس طرح دوڑ جیسے کوئی سا نڈ

Printed page