Al-Risala · May 1989

شماره ۱۵۰

Al-Risala, May 1989, pp. 12–48

By Maulana Wahiduddin Khan

جلد اول : سوره فاتحه - سوره بنی اسرائیل جلد دوم : سوره الکهف - سوره الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکزِ توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ جلد اول ۱۰۰ روپیه جلد دوم ۱۰۰ روپیه مكتبه الرساله ، نئی دہلی

بسم الله الرحمن الرحيم اردو، انگریزی میں شائع ہونے والا

Printed page