Al-Risala · May 1989

The Fall of Sparrow

Al-Risala, May 1989, p. 42

By Maulana Wahiduddin Khan

اس کتاب سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ چڑیوں سے کتنی زیادہ دلچسپی رکھتے تھے۔ اس پر انھوں نے بتایا کہ ایک بار ڈاکٹر سالم علی ہمارے یہاں آئے۔ ہم ان کو جنگل میں لے گئے۔ وہ دوربین لگائے ہوئے چڑیوں کو ایک بار انھوں نے ایک چڑیا کو دیکھنا شروع کیا جس کو بش چاٹ (Bush chat) کہا جاتا ہے۔ اسی وقت جھاڑی میں ایک شیر دکھائی پڑا۔ میں نے ان سے کہا کہ دیکھئے وہ وہ اس کی طرف متوجہ نہیں ہوئے اور برابر چڑیا کو دیکھتے رہے۔ جب میں نے کئی بار کہا تو وہ اس بش چاٹ کو تو دیکھو :

Printed page