شماره ۱۵۱
Al-Risala, June 1989
By Maulana Wahiduddin Khan
جلد اول : سورہ فاتحہ ۔ سورہ بنی اسرائیل جلد دوم : سورہ الکہف ۔ قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکزِ توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ جلد اول ۱۰۰ روپیہ جلد دوم ۱۰۰ روپیہ مکتبہ الرساله ، نئی دہلی
بسم الله الرحمن الرحيم اردو، انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان سوچنے کی بات صفحه ۲ دورِ اوّل کی مثال صفحه ۱۴ ۶ ایک سفر ۲۷ ۱۱ ایجنسی الرساله ۴۸