شماره ۱۵۲
Al-Risala, July 1989
By Maulana Wahiduddin Khan
جلد اول : سورۃ فاتحہ - سورۃ بنی اسرائیل جلد دوم : سورۃ الکہف - سورۃ الناس قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ جلد اول ۱۲۵ روپیہ جلد دوم ۱۲۵ روپیہ مکتبہ الرساله ، نئی دہلی
بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو، انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان کرنے کا کام مٹھاس کا اضافہ ہزار میل کا سفر صفحه ۲ اسوۂ نبوت صفحه ۱۰ ۳ پہلا کام ۱۴ ۴ پیمبر کا طریقہ ۱۷ ۵ دو اقتباس ۲۴ ۷ سفر امریکہ ۲۶ ۴۹ سال بعد خبر نامه اسلامی مرکز ۸ ۲۵ ایمنسی الرساله ۹ ۴۸