Al-Risala · August 1989
کشمیر میں پروگرام
Al-Risala, August 1989, p. 40
By Maulana Wahiduddin Khan
انجمن مظہر الحق بیروہ، کشمیر کے زیر اہتمام ایک دینی اجتماع ۲۰ اگست ۱۹۸۹ء کو ہو گا۔ دہلی سے مولانا وحید الدین خاں صاحب اس میں شرکت کریں گے۔ پہلا پروگرام بعد نماز ظہر ۲ بجے اقبال پارک سرینگر میں ہوگا ۔ اس موقع پر خطاب کا عنوان یہ ہوگا :