Al-Risala · September 1989
تخریب، تعمیر
Al-Risala, September 1989, p. 17
By Maulana Wahiduddin Khan
ٹائمس آف انڈیا ۱۳ اپریل ۱۹۸۹ (سیکشن ۲، صفحہ ۴) میں نیو یارک کی ڈیٹ لائن کے ساتھ ایک رپورٹ چھپی ہے۔ اس کا عنوان ہے ۔ سپر کمپیوٹر میں امریکہ سے آگے بڑھ جانے کے لیے جاپان کی کوشش :