Al-Risala · October 1989

مشینی امداد

Al-Risala, October 1989, p. 15

By Maulana Wahiduddin Khan

امریکی سماج میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو بڑھاپے کی عمر میں پہنچ گئے ہیں مگران کا کوئی عزیز نہیں جوان کے پاس رہے۔ وہ اپنے گھروں میں بالکل تنہا زندگی گزارتے ہیں۔ اس بنا پر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایک بوڑھا آدمی اچانک ایسے حادثہ کا شکار ہو جاتا ہے جس میں اسے فوری طور پر کسی مددگار کی ضرورت ہو، مگر اس کے پاس کوئی مددگار نہیں ہوتا۔ اس قسم کے بوڑھوں کے لیے امریکہ کی پولیس نے ایک نظام جاری کیا ہے جس کا نام ہے ۔ ٹیلیفون ڈائلنگ کمپیوٹر سروس :

Printed page