Al-Risala · October 1989

قیمت میں اضافہ

Al-Risala, October 1989, p. 22

By Maulana Wahiduddin Khan

مہنگائی میں غیر معمولی اضافہ کی بنا پر تمام اخبار اور رسالے اپنی قیمتیں بڑھا چکے ہیں۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ الرسالہ اردو اور انگریزی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جائے ۔ ۱۹۸۹ سے دونوں کی قیمتیں حسب ذیل ہوں گی :

صاحبانِ ایجنسی اگر تعداد میں کوئی تبدیلی کرنا چاہیں تو فوراً مطلع فرمائیں۔

Printed page